Urdu Blog :: اردو بلاگنگ۔ پس منظر، طريقہ اور سب كچھ
نئے بلاگرز      اردو بلاگ  اتوار، نومبر ٢٣، ٢٠٠٨
ميرے بارے ميں
راشد كامران
لاس اينجلس , امريكہ

راشد كامران كے بلاگز

اس بلاگ كے پچھلے مضامين

مكمل مضامين
  • September, 2005
  • اردو بلاگنگ۔ پس منظر، طريقہ اور سب كچھ
    اس بلاگ ميں بلاگنگ خصوصاً اردو بلاگنگ كي تاريخ، اور طريقوں سے متعلق معلومات شائع كي جائيں گي۔ آپ اپني معلومات اور مشورے اپني آراء كے طور پر بھيج سكتے ہيں۔

    اپنے خيالات كو شائع كريں
    Monday, September 19, 2005 10:55 PM

    بلاگ آپ كو ويب پر آپ كي اپني آواز ديتا ہے۔ يہ ايك ايسي جگہ ہے جہاں سے آپ دلچسپ چيزيں حاصل كر سكتے ہيں اور ايسي چيزيں جنھيں آپ دلچسپ سمجھتے ہيں دوسروں تك پہنچا سكتے ہيں۔ كچھ بھي  ۔ ۔ ۔ آپ كا سياسي تبصرا ،  پرسنل ڈائري ،  اور لنك ويب سائٹس كے جنہيں آپ ياد ركھنا چاہتے ہيں۔

    بہت سے لوگ بلاگ كا استعمال صرف اپنے خيالات كو ترتيب دينے كے لئے كرتے ہيں جبكہ دوسرے دنيا بھر كے ہزاروں لوگوں پر مؤثر دسترس كے لئے۔

    پيشہ ور اور غير پيشہ ور صحافي بلاگ كا استعمال تازہ ترين خبروں كي۔۔۔۔۔۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (4) 
    بلاگ كيا ہے ؟
    Monday, September 19, 2005 9:16 PM

    بلاگ دراصل ايك پرسنل ڈائري ہے۔ ايك منبرہے جس پر كھڑے ہو كر آپ روزانہ لوگوں سے مخاطب ہو سكتے ہيں۔ ايك ايسي اجتمائي فضاہے جہاں سب كچھ موجود ہے۔ ايك سياسي پليٹ فارم ۔ تازہ ترين خبروں كي اشاعت كا مركز ۔ رابطوں كا مجموعہ ۔ آپ كے اپنے ذاتي خيالات ۔ اور دنيا كے ليےايك سرگزشت۔

    آپ كا بلاگ وہ سب كچھ ہے جو آپ اسے بنانا چاہتے ہيں۔بلاگ ہزاروں كي تعداد ميں ، مختلف اشكال ميں اور مختلف زاويوں ميں موجود ہيں۔ اور يہاں كوئي باقاعدہ ضابطے بھي نہيں۔

    مختصراً يہ كے  ۔ ۔ ۔ بلاگ ايك ويب سائٹ ہے ج۔۔۔۔۔۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (2) 

    اس بلاگ پر موجود تمام معلومات بلاگر كي فراہم كردہ ہيں