Urdu Blog :: اردو بلاگ ڈاٹ كوم كي تكنيكي اور عمومي معلومات۔
نئے بلاگرز      اردو بلاگ  اتوار، نومبر ٢٣، ٢٠٠٨
ميرے بارے ميں
اردو بلاگ ٹيم
,

اردو بلاگ ٹيم كے بلاگز

اس بلاگ كے پچھلے مضامين

مكمل مضامين
  • September, 2005
  • اردو بلاگ ڈاٹ كوم كي تكنيكي اور عمومي معلومات۔
    اس بلاگ ميں ہم آپ كو اردوبلاگ ڈاٹ كوم كے بارے ميں مختلف معلومات وقتاً فوقتاً فراہم كرتے رہيں گے۔اس بلاگ ميں تمام معلومات كا تعلق صرف اور صرف اردو بلاگ كي ويب سائٹ سے متعلق ہے۔ اردو بلاگنگ كي عمومي معلومات كے ليے دوسرے بلاگز بنائے گئے ہيں۔

    عام پوچھے جانے والے سوالات۔ بلاگرز كے ليے اہم معلومات۔
    Thursday, September 22, 2005 9:30 PM

    مختلف اوقات ميں ہمارے بلاگرز نے كئي ايك سوالات پوچھے تھے، فرداً فرداً جواب دينے كے بجائے ہم نے عمومي سوالات كا ايك بلاگ پوسٹ تشكيل ديا ہے تاكہ تمام لوگ اس سے فائدہ اٹھا سكيں۔

    سوال۔ ميں نے بلاگ پوسٹ كيا ہے  ميں اسے كہاں سے ديكھوں؟
    جواب۔ جس وقت آپ اپنے بلاگ كا سيٹ اپ كرتے ہيں تو آپ سے ايك انگريزي ميں مختصر نام پوچھا جاتا ہے، يہيں آپ كے بلاگ كي۔۔۔۔۔۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (8) 
    ممبر گائيڈ ۔ اردو بلاگ ڈاٹ كام پر بلاگنگ كيسے كريں۔
    Sunday, September 18, 2005 12:39 AM

    اردو بلاگ ڈاٹ كام پر بلاگنگ كي تمام سہولت صرف اور صرف ممبران كو حاصل ہيں۔  اردو بلاگ ڈاٹ كام كي سہولت استعمال كرنے كيلئےسب سے پہلے آپ كو اردو بلاگ ڈاٹ كام كي ركنيت حاصل كرني پڑئے گي، ركنيت حاصل كرنے كيلئے يہاں كلك كريں۔

    بلاگ بنانا:
    سرورق پر ديئے گئے سائن ان فارم كے ذريعہ۔۔۔۔۔۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (4) 
    اردو بلاگ ڈاٹ كوم كي تكنيكي معلومات۔
    Sunday, September 18, 2005 12:12 AM

    اگر آپ كے كمپيوٹر ميں  Windows 98 يا Windows 2000 كا كوئي سا بھي ورژن انسٹال ہے تو آپ كو اردو بلاگ ڈاٹ كام ميں اردو پڑھنے اور لك۔۔۔۔۔۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (2) 
    آر ايس ايس كيسے استعمال كريں
    Wednesday, September 14, 2005 2:57 PM

    آر ايس ايس فيڈ كسي بھي ويب سائيٹ پر موجود  نيوز، اي ميل، آرٹيكل يا بلاگ سے آٹو ميٹكلي اپ ڈيٹ رہنے كا ايك آسان طريقہ ہے، جيسے ہي  ويب سائيٹ جس ميں آر ايس ايس فيڈ موجود ہے كوئي اپ ڈيٹ ہو گي ويسے ہي آپ كے پاس وہ اپ ڈيٹ كسي بھي آر ايس ايس ريڈر كے ذريعے آجائے گي۔

    اس وقت انٹرنيٹ پر مختلف اقسام كے آر ايس ايس ريڈرز دستياب ہے جن ميں موزيلا تھنڈر برڈ (يہ مائيكروسافٹ آؤٹ لك كي طرح كا ايك سافٹ وئير ہے) اور موزيلا فائر فاكس( يہ مائيكروسافٹ انٹرنيٹ ايكسپلورر كي طرح كا ايك ويب بر۔۔۔۔۔۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (1) 
    اردو بلاگ ڈاٹ كام كا تعارف
    Tuesday, September 13, 2005 10:33 AM
    ويسے تو انٹرنيٹ پر بلاگنگ كي بے شمار سائيٹس دستياب ہيں، كچھ سائيٹس پر اردو ميں بھي بلاگنگ كي سہولت دستياب ہے ليكن اُن سائيٹس پر اردو لكھنے كيلئے بہت محنت كرني پڑتي ہے۔ اسي چيز كو مدنظر ركھتے ہوئے دريچہ اردو پورٹل كي ٹيم نے ايك بالكل نئے انداز  ميں انٹرنيٹ پر اس وقت موجود اردو كي تمام ويب سائيٹس، ويب پورٹل اور  بلاگنگ كي سائيٹس  سے منفرد ليكن بلاگنگ كي تقريبا  تمام تر فيچرز كے ساتھ (جو رہ گئے ہيں وہ بھي انشاء اللہ جلد ش۔۔۔۔۔۔
    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (2) 

    اس ويب سائٹ كے تمام جملہ حقوق بنام دريچہ اردو پورٹل محفوظ ہيں
    Copyright © 2005, Daricha Urdu Portal.
    info@urdu-blog.com