Urdu Blog :: يوں نہ تھا ميں نے فقط چاہا تھا يوں ہو جائے
اتوار، نومبر ٢٣، ٢٠٠٨ نئے بلاگرز      اردو بلاگ
  يوں نہ تھا ميں نے فقط چاہا تھا يوں ہو جائے
ميں ارد گرد ہونے والے حالات و واقعات كو كيسے ديكھتا ہوں۔ يہ ميري اپني رائے ہے آپ اختلاف كرتے ہيں تو مجھے ضرور لكھيے تاكہ ميں اپني اصلاح كر سكوں
 
ميرے بارے ميں
راشد كامران
لاس اينجلس , امريكہ
 
دوسري سالگرہ، پہلي برسي اور ہجرت
Sunday, October 28, 2007 12:09 PM

دوسري سالگرہ اس ليے كہ كم و بيش آج ہي كي تاريخ ميں اس بلاگ پر پہلا مضمون پوسٹ كيا گيا تھا چناچہ تاريخوں كے الٹ پھير كے حساب سے آج اس بلاگ كي دوسري سالگرہ ہے :)۔ پہلي برسي اسليے كے آج ہي كے دن ايك سال پہلے ميں نے اس قالب كو ورڈ پريس پر منتقل كرنے كا سوچ ليا تھا چناچہ اس قالب كي اسي دن موت ہوگئي تھي۔۔  اور ہجرت سے تو اردو بلاگر واقف ہي ہيں اور شايد تمام بلاگرز كم از كم ايك ہجرت سے تو گزر ہي چكے ہيں تو جناب ہماري ہجرت بھي مكمل ہوئي اور اب سے ٹھيك دو دن كے بعد يہ بلاگ يہا

مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (0) 
دنيا كا سب سے عقلمند انسان۔
Wednesday, October 24, 2007 10:38 PM

ايك پاگل سے كسي نے دريافت كيا كے اگر تم كو پاكستان كا صدر بنا ديا جائے تو تم كيا كرو گے؟ پاگل نے جواب ديا، سب سے پہلے سندھ كے وزير اعلي كو تبديل كروں گا كيونكہ وہ ايسے بيانات ديتے ہيں جو ہم پاگل ہوكے بھي نہيں سوچ پاتے۔

ان ہي بلاگز ميں آپ موصوف كے كئي اقوال زريں پڑھتے رہے ہيں جيسا كے بارہ اكتو بر كے تاريخي موقع كے فرمودات اور اب حاليہ خود كش دھماكوں اور بينظير كي آمد پر موصوف كي لب كشائي نے تو م۔۔۔۔۔۔

مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (0) 
ملنے كے نہيں ناياب ہيں ہم ۔۔ فيض احمد فيض
Wednesday, October 24, 2007 12:24 AM

فيض كي زندگي
تاريخ پيدائش ۔ ١٣ فروري ١٩١١  بمقام سيالكوٹ (پاكستان)
تاريخ وفات۔ ٢٠ نومبر  ١٩٨٤  بمقام لاہور (پاكستان
)

فيض كے مجموعئہ كلام
نقش فريادي (١٩٤٣) ، دست صبا (١٩٥٢)
زنداں نامہ (١٩۔۔۔۔۔۔

مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (0) 
امريكي رياست كا گورنر
Monday, October 22, 2007 8:36 PM

بھارتي پنجاب سے ہجرت كركے آنے والے ايك جوڑے كے ہاں ١٠ جون ١٩٧١ كو پيدا ہونے والا بابي جندل ١٠ جنوري ٢٠٠٨ كو  امريكي رياست لوئيزيانا كے پہلے غير سفيد فارم اور پہلے بھارتي نژاد امريكي گورنر كا حلف اٹھائے گا۔ براؤن يونيورسٹي سے گريجويٹ، نيو كالچ آكسفورڈ سے پاليٹيكل سائنس ميں ماسٹرز،  دليپ سنگھ كے بعد دوسرا بھارتي امريكي كانگريس مين اور ٢٠٠٥ كي سمندر پار بھارتي شخصيت منتخب ہونے والا بابي جندل قطعا ہمارے بلاگ كا موضوع نہيں ہے ۔۔

سوال يہ۔۔۔۔۔۔

مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (0) 
ايك اور غمزدہ عيد مبارك۔
Saturday, October 13, 2007 1:43 PM

تمام لوگوں كو "عيد مبارك"۔ غمزدہ اس ليے كے اس وقت بحيثيت مسلمان ہم لوگ جس قسم كے مسائل ميں گھرے ہوئے ہيں وہ حالات سچ پوچھيے تو دل سے خوش ہونے نہيں ديتے۔

عيد كے موقع پر اللہ سے دعا كرتے ہيں كے  يا اللہ عراق، فلسطين، افغانستان، پاكستان اور دنيا كے ان گنت مظلوم مسلمانوں كي حالت زار پر رحم فرما اور آنے والا سال اور اگلا رمضان اور عيد ايسي ہو جس ميں ہم دل سے خوشي منا سكيں۔ آمين۔

مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (0) 
مقدس گائے كو عرق آرڈيننس سے غسل دينے كي بابركت تقريب۔
Friday, October 05, 2007 12:01 AM

اخباري اطلاعات اور افواہات تو يہي ہيں كے  بات چيت تقريبا مكمل ہے  تمام كي تمام مقدس گائے باڑے ميں آچكي ہيں ۔۔ كيا دوپٹہ، كيا شيرواني، كيا واسكٹ ، كيا پگڑي اور كيا ٹائي ۔۔

 ہے كوئي عوام كے اربوں روپے ہضم كرنے والا۔۔
ہے كوئي بے گناہوں كے خون سے ہولي كھيلنے والا۔۔
ہے كوئي غنڈہ گردي، بدمعاشي اور پرائيويٹائيزيشن سے پيسے بنانے والا۔۔
ہے كوئي مذہب كے نام پر اللہ كے بابركت نام كي موٹي موٹي قسميں كھا كر عوام كو بيوقوف بنانے والا۔۔

مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (0) 
 
 
 
راشد كامران كے بلاگز
 
اس بلاگ كے پچھلے مضامين
 
مكمل مضامين
  • October, 2007
  • September, 2007
  • July, 2007
  • June, 2007
  • May, 2007
  • April, 2007
  • March, 2007
  • February, 2007
  • January, 2007
  • April, 2006
  • March, 2006
  • February, 2006
  • January, 2006
  • December, 2005
  • November, 2005
  • October, 2005
  •  
     اس بلاگ پر موجود تمام معلومات بلاگر كي فراہم كردہ ہيں
    معلومات بلاگر كي فراہم كردہ ہيں