Urdu Blog :: ميرا پاكستان
نئے بلاگرز      اردو بلاگ  جمعہ، جولائي ٢٥، ٢٠٠٨
ميرے بارے ميں
ميرا پاکستان
اسلام آباد , پاكستان

ميرا پاکستان كے بلاگز

اس بلاگ كے پچھلے مضامين

مكمل مضامين
  • August, 2007
  • March, 2007
  • January, 2007
  • November, 2006
  • September, 2006
  • July, 2006
  • June, 2006
  • April, 2006
  • March, 2006
  • February, 2006
  • January, 2006
  • December, 2005
  • November, 2005
  • October, 2005
  • ميرا پاكستان
    وطن كي كہاني ـ وطن كي زباني

    بزرگوں کی جہد مسلسل اور حکومت کا وعدہ
    Friday, August 17, 2007 9:16 AM

    اس تصویرwww.mypakistan.com/?p=685 کی خوبی بزرگ کی محنت کے دوران چہرے پر سکونیت ہے۔ بزرک اس عمر میں بھی جوانوں سے بڑھ کر بوجھ کھینچ رہا ہے۔ ہم اس بات کے گواہ ہیں کہ جن لوگوں نے بھی محنت و مشقت والی زندگی گزاری وہ صحت مند رہے اور دفاتر میں کام کرنے والے جو اپنی توند کو بڑھنے سے نہ روک سکے جلد بیماریوں کا شکار ہوگئے۔

     بوڑھوں کی انہی محرومیوں کو دیکھ کر سپریم کورٹ نے ایکشن لیا اور کل حکومت  کو بوڑھوں کی دیکھ بھال کرنے ک۔۔۔۔۔۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (0) 
    پاکستانیوں کی پسند، ناپسند
    Thursday, March 08, 2007 1:03 PM

    اگر موجوہ حالات میں سروے کرایا جائے اور پاکستانیوں سے پوچھا جائے کہ انہیں کونسی دس چیزیں پسند اور کونسی دس چیزوں سے نفرت ہے تو وہ کچھ اسطرح جواب دیں سکتے ہیں۔

    پاکستانیوں کو ناپسند ہے

    1۔ اپنے منتخب کردہ نمائندوں کا احتساب کرنا

    2۔ ناانصافی کیخلاف احتجاج کرنا

    3۔ عدالتوں سے انصاف نہ ملنا

    4۔ ملاوٹ شدہ اشیائےخوردونوش اور دواؤں کا سرعام دستیاب ہونا

    5.  بااثر لوگوں کے دباؤ میں آکر ووٹ ڈالنا

    6.&n۔۔۔۔۔۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (0) 
    آگے اندھیرا ہی اندھیرا ہے
    Tuesday, January 09, 2007 3:18 PM

    چند روز قبل جنرل صدر پرویز مشرف نے ایک جلسے میں خطاب کرتے ہوۓ عوام کو تنبیہ کی کہ اگر انہوں نے روشن خیالوں اوراعتدال  پسندوں کو کامیاب نہ کرایا تو آگے اندھیرا ہی اندھیرا ہے۔ اگر پرویز صاحب اس اندھیرے کی وضاحت فرما دیتے تو آج ہمیں یہ تحریر نہ لکبھنی پڑتی۔

    اندھیرے کئ قسم کے ہوتے ہیں۔

    قبر کا اندھیرا

    اس اندھیرے کا مزہ ہم سب نے چکھنا ہے چاہے کوئی حکمران ہو یا فقیر اور وہاں پر روشنی صرف اپنے اعمال کی کام آۓ گی۔ سب سے سیاہ اندھیرا اس حکمران۔۔۔۔۔۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (3) 
    عقلمند یا بیوقوف؟
    Tuesday, November 28, 2006 8:31 PM

    ہر گھر میں یہی رونا ہے کہ بیوی سمجھتی ہے اس کا شوہر بیوقوف ہے اور وہ عقلمند ہے۔

     ہم نے اکثر دیکھا ہے شوہر بات کر رہا ہوگا تو درمیان میں بیوی ٹوک دے گی کہ چھوڑی جی آپ کو کیا پتہ ہے اور پھر اپنی منطق جھاڑنا شروع کردے گی۔

     کبھی شوہر گھر کی مرمت کررہا ہوگا اور اس سے گتھی سلجھ نہیں رہی ہوگی اور اگر بیوی نے اتفاق سے شوہر کی مدد کردی تو پھر یہ ضرور شوہر سے اقرار کرواۓ گی کہ وہ سیانی ہے۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (2) 
    اکبر بگٹي کي پراسرار موت
    Sunday, September 10, 2006 12:42 PM

    اس بات سے قطع نظر کہ اکبر بگٹي کا قتل جائز تھا يا ناجائز يا اس قتل سے ملک کو فائدہ ہوا يا نقصان، ہم يہ سوچ سوچ کر پريشان ہو رہے ہيں کہ اکبر بگٹي کي موت کو پراسرار کيوں بنا ديا گيا۔ اس سارے ڈرامے کا آغاز ملک کے بڑے بڑے اخبارات کي شہ سرخيوں سے ہوا جن ميں واضح طور پر درج تھا کہ حکومت نے ايک حملے میں اکبر بگٹي اور ان کے ساتھيوں کو ہلاک کرديا۔ ان کو ان کے سيٹيلائٹ فون کے مقام کي نشاندہي سے تلاش کيا گيا اور پھر ليزرگائيڈڈ ميزائيل داغ کرموت کي نيند سلا ديا گيا۔

    پہلے۔۔۔۔۔۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (0) 
    رحمت علي مرحوم
    Friday, September 08, 2006 2:21 PM

    اسلام آباد جانےسے پہلے رحمت علي جو فارن آفدس ميں جوائنٹ سيکريٹري تھے سے اي ميل پر رابطہ ہوا اوران سے ملاقات کي خواہش ظاہر کي۔ انہوں نے حامي ہھر لي اور جب ہم اسلام آباد پہنچے تو ہمارے مشترکہ دوست سے فون پر بات ہوئي اور انہوں نے بتايا کہ رحمت علي فوت ہوگيا ہے۔ ہم نے پوچھا کہ کون سا رحمت علي؟ وہ کہنے لگے کہ رحمت علي ميرا جگري دوست۔ ہم نے کہا کہ مزاق مت کريں اور بتائيں کہ کب ان سے مشترکہ ملاقات کا پروگرام ہے۔ پھر انہوں نے بتايا کہ ميں مزاق نہيں کررہا رحمت ۔۔۔۔۔۔

    مكمل تفصيل اور اس بلاگ پر آپ كي رائے  (0) 

    اس بلاگ پر موجود تمام معلومات بلاگر كي فراہم كردہ ہيں